اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلامی جمہوریہ ایران میں سپریم کورٹ کے ججوں نے غزہ پر صیہونی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کی مذمت کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایران کے سپریم کورٹ کے ججوں نے ایک بیان جاری کرکے عالمی اداروں سے مطالبہ کیا ہےکہ غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیت رکوانے کے لئے فوری طور پر اقدام کریں اور غزہ میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کا خاتمہ کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲